01 اردو: شرح اصول ثلاثہ : ہمیں توحيد كيوں پڑھنا چاہئے ؟
0 of 15 Questions completed
Questions:
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading…
You must sign in or sign up to start the quiz.
You must first complete the following:
0 of 15 Questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 point(s), (0)
Earned Point(s): 0 of 0, (0)
0 Essay(s) Pending (Possible Point(s): 0)
توحيد كا سيكهنا
انسانوں پر سب سے پہلے کون سی چیز واجب ہے ؟
طالب علم کو اپنی پرھائی كا آغاز كس چیز سے کرنا چاہئے ؟
حرام كرده اشياء ميں سب سے بڑا جرم كيا هے ؟
اسلام شرط ہے
توحيد كے لئے ضروری ہے کہ
توحيد كی دعوت دينا
دين اسلام سے كلی طور پر روگردانی کرنا، نہ ہی سیکھنا اور نہ ہی اس کے بارے میں جانكاری حاصل كرنا
ابوجهل جو کہ کافروں کا سردار تھا توحید جانتا تھا جبکہ کچہ لوگ مسلمان هوتے ہوئے بهی اس کے بارے میں نہیں جانتے۔
جنھيں نبي صلى الله عليہ وسلم كی شفاعت نصيب هوگی وه هيں
توحيد كی فضیلت کو بیان کرنا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ وہ واجب نہیں ہے
جو جهالت یا عربی كی عدم معرفت کی وجہ سے توحید کو جاننے سے عاجز رہا اس کے لئے ضروری ہے کہ شہادتین کی وضاحت کے بعد دل سے اعتقاد رکھے اور زبان سے گواہی دے
عبادت توحيد كے بغير قبول نهيں ہوتی، جس طرح نماز وضو كے بغير
جنات وانسان، جانوروں كی طرح بلا مقصد عبادت پیدا کئے گئے ہیں
كوئی شخص اس حال ميں وفات پایا کہ وہ غير الله كو پکارتا تھا تو