17 شرح الأصول الثلاثة،قضاء اور قدر پر ایمان لانا
0 of 9 Questions completed
Questions:
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading…
You must sign in or sign up to start the quiz.
You must first complete the following:
0 of 9 Questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 point(s), (0)
Earned Point(s): 0 of 0, (0)
0 Essay(s) Pending (Possible Point(s): 0)
قضا وقدر پر ايمان لانے مراتب:
بندے كى قدرت ومشيئت
الله تعالى نے جس چیز کو کرنے کا حکم دیا ہے اس كو چھوڑنے یا جس چیز سے منع کیا ہے اس کو کر نے میں قضا وقدر كو حجت بنانا :
بيان كيا جاتا ہی کہ ايک چوری کرلیا تو عمر رضي الله عنہ نے کہا کہ تم نے چوری کیوں کی؟ تو اس نے كہا: الله كى قضا وقدر سے چوری کی۔ تو عمر رضي الله عنہ نے کہا: الله كى قضا وقدر سے ہی ہاتھ کاٹونگا
الله تعالى نے جس چیز کو کرنے کا حکم دیا ہے اس كو چھوڑنے میں قضا وقدر كو حجت بنانا :
مصيبت كے وقت قضا وقدر كو حجت بنانا درست نہیں ہے ۔
الله تعالى نے بندوں کے اوپر حجت تمام كرديا كہ اس نے بهلائى كا راستہ بتلايا اور اسے كرنے کا حکم دیا اور قدرت بهي دى اور اچھا بدلہ دينے وعدہ بھی کیا۔
شريعت نے عمل كرنے حكم ديا ہے اور قدر بهروسہ كرنے سے منع كيا هے
بندے پر واجب ہےکہ الله سے حسن ظن ركھے، جنت ميں داخل كرنے والے اعمال كو لازم پکڑے اور جهنم ميں لے جانے والے اعمال سے دور رہے