English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
German flag
German
Spanish flag
Spanish
Persian flag
Persian
French flag
French
Indonesian flag
Indonesian
Russian flag
Russian
Urdu flag
Urdu
English icon English
ثلاثۃ الاصول وادلتھا (دین کے تین بنیادی اصول اور ان کے دلائل)

شرح سےپہلے ایک مقدمہ

Study Duration
3 Min

توحید کو جاننا ہمارے لئے کیوں ضروری ہے؟ اس لئے کہ:

  • اللہ تعالیٰ نے ہمیں اسی لئے پیدا کیا ہے
  • اللہ تعالیٰ اس کے بغیر کوئی بھی عمل قبول نہیں کرتا ہے
  • یہ نیکیوں میں زیادتی کا سبب ہے
  • اللہ تعالیٰ اہل توحید  کو ہی جنت میں داخل کرے گا
  • یہ   ہدایت اور امن و شانتی  (سلامتی) کا  ذریعہ  ہے
  • یہ برائیوں کے لئے کفارہ  ہے
  • یہ نبی ﷺ کی شفاعت پانے کا ذریعہ ہے
  • یہ اطمینان و سکون حاصل کرنے  کا ذریعہ ہے

اس متن کو اختیار کرنے کے اسباب

سلف صالحین اور علماے اہل سنت نے اس متن کو اہمیت دی ہے، کیونکہ اس میں بہت سارے نفع بخش فائدے اور ایسے اصول و ضوابط اور قواعد  ذکر کئے گئے  ہیں جو ایک شرعی طالب علم کے لئے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں،  لہذا  ہمیں  بھی سلف   صالحین  کی پیروی کرتے ہوئے، ان کا منہج اپنانا چاہئے۔

اس متن اور شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب –رحمہ اللہ -  کی دیگر کتابوں کی اہم خصوصیات

مؤلف ﷬  کا اپنی تالیفات کو پڑھنے اور سننے والوں کے لیے  زیادہ سے زیادہ دعا کا اہتمام

مسائل کی جمع وترتیب، ان کی تعداد کابیان پھر  ان کی شرح

دلیلوں کے ساتھ مسائل کا ذکر

آسان، سلیس  اور واضح عبارتیں

اصول ثلاثہ  (تین اصول) کا مختصر تعارف

اصول ثلاثہ در اصل قبر کے تین سوالوں پر مشتمل ہے

مَن نَبِيُّك؟(تمہارے  نبی کون ہیں؟)

ما دِينُك؟(تمہارا دین کیا ہے؟)

مَن رَبُّك؟(تمہاراربکون ہے؟))(ت

اس متن کے پڑھنے کے اہم  فوائد

ان تین اصولوں  کو اگر آپ جان لیتے ہیں ، ان پر عمل کرتے ہیں ،  ان   کی طرف دعوت دیتے ہیں، پھر اس   علم ، عمل اور دعوت  پر صبر کر لیتے ہیں تو گویا کہ آپ نے قبر کے سوالوں کی تیاری کر لی۔

متن اصول ثلاثہ کی فہرست

اس متن کی پانچ قسمیں ہیں

5.خاتمہ

4.الأصولُ الثَّلاثة

(تین اصول)

(قبر کے سوالات)

3.توحید کی اہمیت

2.المَسائلُ الثَّلاث

(تین مسائل)

(توحید کے اقسام)

1.المَسائلُ الأربَع

(چار مسائل)

(سورۂ عصر)

المسائل الأربعة (چار مسائل)

4. اذیتوں پر صبر کرنا

3. اس کی طرف دعوت دینا

2.اس پر عمل کرنا

علم حاصل کرنا

المسائل الثلاث (تین مسائل)

3. شرک اور  اہل شرک سے اظہار براءت(دل ، زبان اور اعضاء  و جوارح کے ذریعے)

2. توحید الوہیت

1.  توحید ربوبیت اور توحید اسماء وصفات

توحید جاننے کی  اہمیت

اس  کا جواب  (توحید  کو جاننا ہمارے لئے کیوں ضروری ہے؟)  میں ذکر کیا جا  چکا ہے

الأصول الثلاثة(تین اصول)

اصول ثلاثہ (تین اصول) در اصل قبر کے تین سوالات ہیں

Text Lessons

#1

شرح سےپہلے ایک مقدمہ

#2

پہلا: المسائل الأربعة(چار مسائل)

#3

تین بنیادی اصولوں کا اختتام

#4

تیسرا اصول - آپ کا نبی کون ہے؟

#5

دوسرا: المسائل الثلاثة (تین مسائل)

#6

اردو: مقدمہ

#7

وضاحت - توحید کو ہم کیوں پڑھیں؟ اور مقدمہ

#8

توحید کو ہم کیوں پڑھیں؟

#9

وضاحت - شرح ثلاثة الأصول وأدلتها باللغة الأردية

#10

وضاحت - چار مسائل

#11

چار مسائل

#12

اردو تین مسائل

#13

اردو تین مسائل 2

#14

وضاحت -توحید کی اقسام

#15

اردو : پہلا اصول : تمہارا رب کون ہے

#16

اردو دعا کی قسمیں

#17

اردو دعا کی قسمیں

#18

وضاحت - ایمان کے حوالے سے لوگوں کی اقسام۔

#19

وضاحت - دعا کی اقسام۔

#20

اردو تين أصول : ڈر

#21

اردو بہروسہ کرنا

#22

اردو: تقدير پر ایمان

#23

اردو: اللہ پر ایمان

#24

اردو ایمان کی تعریف

#25

وضاحت - فرشتوں پر ایمان۔

#26

اردو: رسولوں پر ایمان

#27

اردو: فرشتوں پر ایمان

#28

اردو: اپنے نبی کو پہچاننا

#29

اردو آخرت کے دن پر ایمان

#30

اردو: احسان

#31

اردو اسلام کی تعریف اور دین اسلام کے تین درجات

#32

اردو: ذبح کرنا

#33

اردو: زکاة ادا کرنا

#34

اردو: کتابوں پر ایمان

#35

اردو: نماز قائم کرنا

#36

ایمان کی اقسام - وضاحت

#37

وضاحت - اسلام کے تین ستون۔

#38

وضاحت - اسلام کی تعریف۔

#39

اردو : خاتمہ

View full lessons Check course learning page
Text Lesson /39
You are viewing
شرح سےپہلے ایک مقدمہ