English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
German flag
German
Spanish flag
Spanish
Persian flag
Persian
French flag
French
Indonesian flag
Indonesian
Russian flag
Russian
Urdu flag
Urdu
English icon English
ثلاثۃ الاصول وادلتھا (دین کے تین بنیادی اصول اور ان کے دلائل)

تیسرا اصول - آپ کا نبی کون ہے؟

Study Duration
1 Min

تیسرى اصل: اپنے نبی محمد ﷺ کی معرفت حاصل کرنا۔

آپ: محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم ہیں، اور ہاشم قبیلۂ قریش سے ہیں، جو کہ عرب کا ایک قبیلہ ہے، اور عرب در حقیقت اسماعیل بن  ابراہیم خلیل اللہ کی ذریت میں سے ہیں، عَلَيْهِ وَعَلَى نَبِيِّنَا أَفْضَلُ الصَّلَاْةِ وَالسَّلَاْمِ.

آپ کی عمر: 63 سال ہے، جس میں سے چالیس سال کی مدت نبوت سے پہلے کی  ہے اوربقیہ 23 سال کا عرصہ نبی اور  رسول کے طور پر ہے۔

آپ ﷺ سورۂ [إقْرَأ]کے ذریعہ نبی، اور سورۂ [مُدَثِّرِ]کے ذریعہ رسول بنائے گئے.

آپ ﷺ کا آبائی وطن مکہ ہےجبکہ مدینہ آپ ہجرت کرکے آئے تھے۔

Text Lessons

#1

شرح سےپہلے ایک مقدمہ

#2

پہلا: المسائل الأربعة(چار مسائل)

#3

تین بنیادی اصولوں کا اختتام

#4

تیسرا اصول - آپ کا نبی کون ہے؟

#5

دوسرا: المسائل الثلاثة (تین مسائل)

#6

اردو: مقدمہ

#7

وضاحت - توحید کو ہم کیوں پڑھیں؟ اور مقدمہ

#8

توحید کو ہم کیوں پڑھیں؟

#9

وضاحت - شرح ثلاثة الأصول وأدلتها باللغة الأردية

#10

وضاحت - چار مسائل

#11

چار مسائل

#12

اردو تین مسائل

#13

اردو تین مسائل 2

#14

وضاحت -توحید کی اقسام

#15

اردو : پہلا اصول : تمہارا رب کون ہے

#16

اردو دعا کی قسمیں

#17

اردو دعا کی قسمیں

#18

وضاحت - ایمان کے حوالے سے لوگوں کی اقسام۔

#19

وضاحت - دعا کی اقسام۔

#20

اردو تين أصول : ڈر

#21

اردو بہروسہ کرنا

#22

اردو: تقدير پر ایمان

#23

اردو: اللہ پر ایمان

#24

اردو ایمان کی تعریف

#25

وضاحت - فرشتوں پر ایمان۔

#26

اردو: رسولوں پر ایمان

#27

اردو: فرشتوں پر ایمان

#28

اردو: اپنے نبی کو پہچاننا

#29

اردو آخرت کے دن پر ایمان

#30

اردو: احسان

#31

اردو اسلام کی تعریف اور دین اسلام کے تین درجات

#32

اردو: ذبح کرنا

#33

اردو: زکاة ادا کرنا

#34

اردو: کتابوں پر ایمان

#35

اردو: نماز قائم کرنا

#36

ایمان کی اقسام - وضاحت

#37

وضاحت - اسلام کے تین ستون۔

#38

وضاحت - اسلام کی تعریف۔

#39

اردو : خاتمہ

View full lessons Check course learning page
Text Lesson /39
You are viewing
تیسرا اصول - آپ کا نبی کون ہے؟