آپ ﷺ اللہ کے بندہ ہیں، آپ نے سب سے زیادہ اخلاص پر مبنی عبادت انجام دی، کیونکہ آپ نے عبادت وبندگی کے تمام مراتب ودرجات کو مکمل فرمایا۔
آپ ﷺ کی سب سے مکمل صفت وہی ہے جو آپ نے خود بیان کی ہے، فرمایا: ’’میں محمد اللہ کا بندہ اور رسول ہوں، میں نہیں چاہتا کہ اللہ نے مجھے جس مقام پر رکھا ہے تم مجھے اس سے اوپر اٹھاؤ‘‘۔
آپ ﷺ جسمانی اور اخلاقی اعتبار سے سب سے بہتر تھے، اللہ کا فرمان ہے: (اور بیشک تو بہت بڑے (عمدہ) اخلاق پر ہے)۔ القلم: ۴۔اور عائشہ فرماتی ہیں: ’’آپ کا اخلاق قرآن تھا‘‘، یعنی اس پر عمل کرتے تھے اور اس کی حدود کا بیحد خیال رکھتے تھے اللہ کی رضا کی خاطر راضی اور اور اسکی ناراضگی کی خاطر ناراض رہنے والے تھے۔
خليل الله
نبی ﷺ نے فرمایا: ’’ اللہ نے مجھے ویسے ہی خلیل بنالیا ہے جیسے ابراہیم کو خلیل بنایا تھا‘‘۔
Text Lessons
#1
مقدمہ کتاب
#2
نبی ﷺ کا نسب نامہ
#3
آپ کا انتخاب
#4
آپ ﷺ کے نام
#5
آپ ﷺ کے اجمالی اوصاف
#6
آپ کی جسمانی ساخت
#7
نبی ﷺ کے اخلاق
#8
نبی ﷺ کے اخلاق 2
#9
نبی ﷺ کے پہننے اوڑھنے اور کھانے پینے کا طریقہ
#10
سنن فطرت اور اس کے توابع
#11
نبی ﷺ کی گفتگو کا انداز ...
#12
نبی ﷺ کی بیویاں اور قرابت دار
#13
نبی ﷺکی خصوصیات
#14
نبى ﷺ کی سیرت
#15
دوسرا باب: وحی کی ابتدا
#16
<strong>جو سب سے پہلے<br>آپ پر نازل ہوا</strong><strong></strong>
#17
تیسرا باب: عہد مکی
#18
تیسرا باب: عہد مکی2
#19
چوتھا باب: عہد مدنی
#20
چوتھا باب:عہد مدنی2
#21
چوتھا باب:عہد مدنی3
#22
چوتھا باب:عہد مدنی4
#23
چوتھا باب:عہد مدنی5
#24
نبی ﷺ کے غزوات کا خلاصہ
#25
نبی ﷺ کی بیماری اور وفات
#26
خاتمہ
View full lessons
Check course learning page
Text Lesson
5/26
You are viewing
آپ ﷺ کے اجمالی اوصاف