شاعر رسول ﷺ حضرت حسان بن ثابت نے یہ اشعار کہے تھے
ترجمہ: اے میرے رب! ہمیں اپنے نبی کے ساتھ جنت میں اس طرح جمع فرما کہ حسد کرنے والی آنکھیں اس سے دور رہیں
جنت الفردوس میں ہمیں جگہ دے اور اسے ہماری تقدیر میں لکھ دے اے بزرگی، بلندی اور بادشاہت والے ہمارے رب
اللہ تعالیٰ خود اور جو اس کے عرش کے ارد گرد ہیں اور سبھی نفوس قدسیہ جناب نبی مکرم احمد مصطفی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں
Text Lessons
#1
مقدمہ کتاب
#2
نبی ﷺ کا نسب نامہ
#3
آپ کا انتخاب
#4
آپ ﷺ کے نام
#5
آپ ﷺ کے اجمالی اوصاف
#6
آپ کی جسمانی ساخت
#7
نبی ﷺ کے اخلاق
#8
نبی ﷺ کے اخلاق 2
#9
نبی ﷺ کے پہننے اوڑھنے اور کھانے پینے کا طریقہ
#10
سنن فطرت اور اس کے توابع
#11
نبی ﷺ کی گفتگو کا انداز ...
#12
نبی ﷺ کی بیویاں اور قرابت دار
#13
نبی ﷺکی خصوصیات
#14
نبى ﷺ کی سیرت
#15
دوسرا باب: وحی کی ابتدا
#16
<strong>جو سب سے پہلے<br>آپ پر نازل ہوا</strong><strong></strong>
#17
تیسرا باب: عہد مکی
#18
تیسرا باب: عہد مکی2
#19
چوتھا باب: عہد مدنی
#20
چوتھا باب:عہد مدنی2
#21
چوتھا باب:عہد مدنی3
#22
چوتھا باب:عہد مدنی4
#23
چوتھا باب:عہد مدنی5
#24
نبی ﷺ کے غزوات کا خلاصہ
#25
نبی ﷺ کی بیماری اور وفات
#26
خاتمہ
View full lessons
Check course learning page
Text Lesson
26/26
You are viewing
خاتمہ