English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
German flag
German
Spanish flag
Spanish
Persian flag
Persian
French flag
French
Indonesian flag
Indonesian
Russian flag
Russian
Urdu flag
Urdu
English icon English
چار اہم قاعدے (قواعد الأربعة)

تیسرا دن - برکتیں۔

Study Duration
3 Min

توحید ربوبیت اور توحید الوہیت سے متعلق   نعمتوں کی شکر گذاری  کی  دو قسمیں ہیں:

حصول نعمت کے بعد اللہ کا شکر بجا لانا، اور یہ ان چیزوں کے ذریعہ ہوگا:

حصول نعمت سے پہلے  اللہ سے  تعلق رکھنا

 

نعمت کی موجودگی کے بعد شکر گزار ہونا۔ جو کہ درج ذیل

سے حاصل ہوتا ہے۔

برکت سے پہلے اپنے آپ کو اللہ سے جوڑنا

دل

۔

اور وہ اس طرح کہ خالص ایمان اور پختہ اعتقاد اور مکمل طور پر یہ بات تسلیم  ہو کہ رزق  و نعمت عطا کرنے والا صرف اور صرف اللہ  ہے اور بندے کے پاس جو کچھ بھی نعمتیں  ہیں سب اللہ کی طرف سے ہیں۔

زبان

۔

اور وہ اس طرح  کہ اللہ کی نعمتوں کا اظہار کرے اور اس پر اس کی حمد و ثنا  بیان کرے اور شکر بجا لائے، جیسا کہ اللہ کا فرمان ہے:اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کر تا  رہ)۔

 

۔

وَأَمّا بِنِعمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّث

"اور اپنے رب کی نعمت کا بیان کریں

قرآن [93:11]

۔

اعضاء

۔

اور وہ اس طرح  کہ نعمتوں کو  اس طریقہ سے خرچ کرے جس سے اللہ راضی ہوتا ہے، مزید برآں  اللہ کا تقرب حاصل کرنےکے لیے اس کی  اطاعت و فرماں برداری کرے اور اس کے حکم کی تعمیل کرتےہوئے گناہوں سے اجتناب کرے۔

یہ قسم بندوں سے تقاضا کرتا ہے کہ  وہ یہ اعتقاد جازم رکھیں کہ نعمت دینے والا صرف اللہ رب العالمین ہے، لہذا  اللہ کے سوا کسی سے  نہ  اپنا دل لگائیںاور نہ ہی دوسروں سے  خیر طلب کریں۔

جس طرح جنت صرف اور صرف اللہ ہی سے طلب کی جائے گی کیونکہ وہی اس کا مالک ہے ٹھیک اسی طرح روزی بھی صرف اللہ´ ہی سے طلب کی جائے گی کیونکہ وہی اس کا مالک ہے۔

(ہمیشہ زندہ رہنے والے اللہ تعالیٰ پر توکل کریں)،، (سنو! جن جنکی تم اللہ تعالیٰ کے سوا پوجا پاٹ کرتے رہےہو وہ تو تمہاری روزی کے مالک نہیں، پس تمہیں چاہیے کہ تم اللہ تعالی ٰ ہی سے روزیاں طلب کرو)،  یعنی اللہ ہی کے پاس نہ کہ دوسروں کے پاس ( اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کی شکر گزاری کرو)۔

Text Lesson 3/12
You are viewing
تیسرا دن - برکتیں۔