English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
German flag
German
Spanish flag
Spanish
Persian flag
Persian
French flag
French
Indonesian flag
Indonesian
Russian flag
Russian
Urdu flag
Urdu
English icon English
چار اہم قاعدے (قواعد الأربعة)

پہلا دن - اہم نکات۔

Study Duration
2 Min

(خوب اچھی طرحجان لیں –اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائے-(2

کہ چار مسائل کا جاننا ہمارے  اوپر واجب ہے:

پہلا :علم.

اور علم:  دلائل کی روشنی میں، اللہ کی، اس کے نبی  ﷺ کی اور دین اسلام کی معرفت حاصل کرنے کا نام ہے۔

دوسرا:اس پر  عمل کرنا  ہے (3).

(1)مصنف کے اس متن کو بسم اللہ سے شروع کرنے  کے اسباب:

  • (1)مصنف کے اس متن کو بسم اللہ سے شروع کرنے  کے اسباب:
  • 2. علماے سابقین  اور سلف صالحین کی پیروی۔
  • 3.  اللہ کے برگزیدہ ناموں سے برکت  کا حصول۔

(2) بسم الله کے بعد مؤلف ﷬ نے متن کے مقدمہ کو اپنی سابقہ عادت کے مطابق طالب علم کے لیے دعا سے شروع کیا ہے، جو طالب علموں سے ان کی محبت اور خیرخواہی کی دلیل ہے، اور اللہ سے ان کے کے لیے ہرقسم کی بھلائی کا سوال کرنا ہے۔

(3) اللہ کے ولی وہ لوگ ہیں جہوں نے ایمان و تقوی کو اختیار کیا۔

جو شخص ایمان اور تقوی اختیار کرتا ہے وہ اللہ کا ولی ہو جاتا ہے

-شیخ الاسلام ابن تیمیہ

اس کا ثبوت اللہ تعالٰی کے بیان میں ہے:

أَلا إِنَّ أَولِياءَ اللَّهِ لا خَوفٌ عَلَيهِم وَلا هُم يَحزَنونَ


آگاہ ہوجاؤ ! اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے

[10:62] - Urdu

تعریف

شرائط

: اس کے معنی نمو و زیادتی کے ہیں۔

برکت

: نمو و زیادتی کا طلب کرنا ہے۔

تبرک

ایسا شخص جو  کہیں بھی ہو دوسروں کے لئے نفع بخش ہو۔

مبارک

Text Lesson 1/12
You are viewing
پہلا دن - اہم نکات۔