Urdu flag
Urdu
زبان منتخب کریں
Urdu flag
Urdu
Arabic flag
Arabic
English flag
English
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu icon Urdu
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ 

خاتمہ

تعلیم کا دورانیہ
1 منٹ

شاعر رسول ﷺ حضرت حسان بن ثابت ﷜ نے یہ اشعار کہے تھے

ترجمہ: اے میرے رب! ہمیں اپنے نبی کے ساتھ جنت میں اس طرح جمع فرما کہ حسد کرنے والی آنکھیں اس سے دور رہیں

جنت الفردوس میں ہمیں جگہ دے اور اسے ہماری تقدیر میں  لکھ دے اے بزرگی، بلندی اور بادشاہت والے  ہمارے رب

اللہ تعالیٰ خود  اور جو اس کے عرش کے ارد گرد ہیں اور سبھی نفوس قدسیہ جناب نبی مکرم احمد مصطفی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں

تحریری سبق 26/26
آپ دیکھ رہے ہیں
خاتمہ