Urdu flag
Urdu
زبان منتخب کریں
Urdu flag
Urdu
Arabic flag
Arabic
English flag
English
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu icon Urdu
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ 

آپ ﷺ کے اجمالی اوصاف

تعلیم کا دورانیہ
2 منٹ

آپ ﷺ اللہ کے بندہ ہیں، آپ نے سب سے زیادہ اخلاص پر مبنی عبادت انجام دی، کیونکہ آپ نے عبادت وبندگی کے تمام مراتب ودرجات کو مکمل فرمایا۔

آپ ﷺ کی سب سے مکمل صفت وہی ہے جو آپ نے خود بیان کی ہے، فرمایا: ’’میں محمد اللہ کا بندہ اور رسول ہوں، میں نہیں چاہتا کہ اللہ ﷯  نے مجھے جس مقام پر رکھا ہے تم مجھے اس سے اوپر اٹھاؤ‘‘۔

آپ ﷺ جسمانی اور اخلاقی اعتبار سے سب سے بہتر تھے، اللہ کا فرمان ہے: (اور بیشک تو بہت بڑے (عمدہ) اخلاق پر ہے)۔ القلم: ۴۔اور عائشہ ﷞ فرماتی ہیں: ’’آپ کا اخلاق قرآن تھا‘‘،  یعنی اس پر عمل کرتے تھے اور اس کی حدود کا بیحد خیال رکھتے تھے اللہ کی  رضا کی خاطر راضی اور اور اسکی ناراضگی کی خاطر ناراض رہنے والے تھے۔

خليل الله

نبی ﷺ نے فرمایا: ’’ اللہ نے مجھے ویسے ہی خلیل بنالیا ہے جیسے ابراہیم کو خلیل بنایا تھا‘‘۔

تحریری سبق 5/26
آپ دیکھ رہے ہیں
آپ ﷺ کے اجمالی اوصاف