آپ اس روئے زمین پر نسب کے اعتبار سے علی الاطلاق سب سے بہتر ہیں، آپ کا نسب نامہ یوں ہے:
مُحمَّد بنُ عبدالله بن عبدالمُطَّلب بن هاشم بن عبدمناف بن قُصَيِّ بن كلاب بن مُرَّة بن كعب بن لُؤيِّ بن غالب بن فِهر بن مالك بن النَّضر بن كِنانہ بن خُزيمۃ بن مُدرِكہ بن إلياس بن مُضَر بن نزار بن مَعَدِّ بن عدنان، اورعدنان اسماعیل ذبیح اللہ بن ابراہیم خلیل الل ہﷺ کی اولاد میں سے ہیں۔
آپ مطلقا اس روئے زمین پر سب سے عمدہ نسب سے تعلق رکھتے ہیں، اور حدیث میں آیا ہے کہ روم کے بادشاہ ہرقل نے ابو سفیان سے کہا تھا: ’’میں نے تم سے ان کے نسب کےمتعلق پوچھا تھا؟ تو تم نے بتایا کہ وہ تمہارے مابین اعلی نسب والے ہیں، رسول اسی طرح ہوتے ہیں کہ وہ اپنی قوم کے سب سے اعلی خاندان میں پیدا ہوتے ہیں‘‘۔
تحریری اسباق
#1
مقدمہ کتاب
#2
نبی ﷺ کا نسب نامہ
#3
آپ کا انتخاب
#4
آپ ﷺ کے نام
#5
آپ ﷺ کے اجمالی اوصاف
#6
آپ کی جسمانی ساخت
#7
نبی ﷺ کے اخلاق
#8
نبی ﷺ کے اخلاق 2
#9
نبی ﷺ کے پہننے اوڑھنے اور کھانے پینے کا طریقہ
#10
سنن فطرت اور اس کے توابع
#11
نبی ﷺ کی گفتگو کا انداز ...
#12
نبی ﷺ کی بیویاں اور قرابت دار
#13
نبی ﷺکی خصوصیات
#14
نبى ﷺ کی سیرت
#15
دوسرا باب: وحی کی ابتدا
#16
<strong>جو سب سے پہلے<br>آپ پر نازل ہوا</strong><strong></strong>
#17
تیسرا باب: عہد مکی
#18
تیسرا باب: عہد مکی2
#19
چوتھا باب: عہد مدنی
#20
چوتھا باب:عہد مدنی2
#21
چوتھا باب:عہد مدنی3
#22
چوتھا باب:عہد مدنی4
#23
چوتھا باب:عہد مدنی5
#24
نبی ﷺ کے غزوات کا خلاصہ
#25
نبی ﷺ کی بیماری اور وفات
#26
خاتمہ
مکمل اسباق دیکھیں
کورس لرننگ پیج چیک کریں