English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

پہلا سبق 

Study Duration
3 Min

سورہ  فاتحہ اور چھوٹی سورتوں کا بیان

سورہ  فاتحہ اور چھوٹی سورتوں کا بیان

سورہ  فاتحہ اور چھوٹی سورتوں یعنی سورہ زلزال  تا  سورہ  ناس  کو حتی المقدور درست طریقہ پر  سیکھنا، سکھلانا، اور قراءت کی تصحیح کرنا، حفظ کرنا نیز ان تمام باتوں کی تشریح کرنا، جن کا سمجھنا ضروری ہے۔

وضاحت

مناسب ہے کہ سلف صالحین کے طریقہ کی پیروی کرتے ہوئے،   ہر دن دس آیتیں  شرح کے ساتھ کسی مختصر تفسیر  جیسے تفسیر  ابن سعدی سے یاد کی جائیں ور ان پر عمل پیرا ہونےکے لئے اللہ سے مدد طلب کی جائے۔

طالب علم کس تفسیر سے شروع کرے؟

طالب علم کے لیے مناسب  ہے کہ وہ  شیخ  عبد الرحمن بن ناصر سعدی رحمہ اللہ  کی تفسیر "تیسیر الرحمن فی تفسیر کلام المنان"سے شروع کرے ۔

  • علمائے کرام نے اس کی نصیحت کی ہے اورخود بھی اس کی طرف توجہ فرمائی ہے۔
  • یہ ایک مختصر تفسیر ہے جو کہ مبتدی کیلئے بہت ہی مناسب ہے۔
  •  اس کی عبارت آسان اور واضح ہے جس میں کسی قسم کی  پیچیدگی نہیں ہے۔
  • قرآن پر عمل کرنے میں معاون ہے۔ بإذن اللہ۔
  • مؤلف رحمہ اللہ نے اس کتاب میں توحید کے مسائل پر خصوصی توجہ دی ہے۔

قرآن کریم کے ساتھ برتاؤ  کرنے کے معاملے میں لوگوں کی قسمیں

تفریط سے کام لینے والے،افراط کرنے والے اور درمیانی راہ اختیار کرنے والے

تفریط  سے کام لینے والے

یہ وہ لوگ ہیں، جو  قرآن کو بھلا بیٹھتے ہیں،

افراط سے کام لینے والے

یہ وہ لوگ ہیں، جوبغیر کسی غور وتدبراورعمل کے قرآن کو پڑھتے اور یاد کرتے  ہیں۔

اعتدال سے کام لینے والے

یہ وہ لوگ ہیں، جوقرآن کو پڑھتے اور یاد کرتے ہیں، اس میں غوروفکر کرتے ہیں اور اس پر عمل کرنے کیلئے اللہ سے مدد طلب  کرتے ہیں،  اور یہی سلف صالحین اور ان

  • قرآن پڑھنے اور سننے کا اہتمام نہ کرنا۔
  • اس کو یا د  نہ کرنا
  • اس پر عمل  نہ کرنا
  • اس سے شفا حاصل نہ کرنا
  • اس میں غور وفکر  نہ کرنا

اللہ تعالی کا ارشاد ہے

اور رسول کہیں گے اے میرے رب بے شک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔

(الفرقان: ٣٠)

اس (ذو الخویصرہ تمیمی –خوارج کے سردار) کی نسل سے ایسے لوگ نکلیں گے جو قرآن کی تلاوت بڑی خوش الحانی کے ساتھ کریں گے،لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا ۔ (مسلم)

اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 2/67
You are viewing
پہلا سبق