English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

دوسرا سبق 

Study Duration
2 Min

دوسرا سبق: اسلام کے ارکان

اسلام کے پانچ ارکان  ہیں: سب سے پہلا اورعظیم ترین  رکن:  لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّد رَسُولُ اللَّهِ کی گواہی اس کے معانی اور شروط کے ساتھ دینا ہے ۔

معنی  : لَا إِلَهَ  میں اللہ کے علاوہ تمام معبودان   باطلہ کی نفی ہے  اور إِلَّا اللَّهُ میں  تمام عبادات کا اللہ کے لیے اثبات ہے۔

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے شروط:

1- ایسا علم جو جہل کے منافی ہو۔              2- ایسا یقین جو شک کے منافی ہو۔

    3- ایسا اخلاص جو شرک کے منافی ہو۔    4- ایسی سچائی جو جھوٹ کے منافی ہو۔

5- ایسی محبت جو بغض کے منافی ہو۔              6- ایسی طاعت جو نافرمانی کے منافی ہو۔

7- ایسا قبول جو انکار کے منافی ہو۔              8- اللہ  کے علاوہ تمام معبودان باطلہ کا انکار ۔

ان تمام شرطوں کو ان  دو اشعار میں جمع کردیاگیا ہے:   

علم ویقین وإخلاص وصدقک مع محبة وانقیاد والقبول لها

وزید منها الکفران منک بما                  

 سوی الإله من الأشیاء قد ألها

محمد رسول اللہ کی گواہی اور اس کے تقاضے کا بیان: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی خبر کی تصدیق کرنا، آپ کے حکم کی تعمیل کرنا، آپ کی منع کردہ چیزوں سے  رک جانا اور آپ کی لائی ہوئی

شریعت کے مطابق اللہ تعالی کی عبادت کرنا۔ پھر طالب علم کے سامنے بقیہ اسلامی ارکان کا ذکر کیا جائے، جو کہ یہ ہیں: نمازقائم کرنا ، زکاۃ ادا کرنا، رمضان کے روزے رکھنا، اور صاحب استطاعت کیلئے بیت اللہ کا حج کرنا

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 22/67
You are viewing
دوسرا سبق