English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

Study Duration
2 Min

پہلی:طہارت

تیمم

پہلی:طہارت

یہ پانی کا بدل ہے ، جب کہ  پانی موجود نہ ہو یا اس کے استعمال سے اعضاء طہارت  میں یا اس کے بعض حصے میں نقصان کا اندیشہ ہو  یا پانی کے استعمال سے معذور ہوتو ایسی صورت میں مٹی پانی  کے قائم مقام ہوجاتی ہے۔

تیمم کا طریقہ

تیمم کی نیت کرے،پھر بسم اللہ کہے،پھر ایک بار زمین پر ہاتھ مارے،پھر اپنی دونوں ہتھیلیوں سے چہرے اور ہتھیلیوں کی اوپری حصے کا مسح کرے۔

اور زمین پر ہاتھ مارتے وقت انگلیوں کو مٹی پر پھیلانا ، اوردونوں ہتھیلی کے مسح میں انگلیوں کا خلال کرنا شریعت سے ثابت نہیں ہے۔

واجب غسل کی صفت

غسل  جنابت سے پاکیزگی کی نیت کرے،پھر بسم اللہ کہے،پھر کلی کرےاور ناک میں پانی ڈالے اور پورے بدن اور بالوں کے نیچے پانی پہنچائے۔

غسل کی سنتیں

دونوں شرمگاہوں کو دھونا،پھر دونوں ہاتھوں کو دھونا ،پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کرنااور سر کے بال کو دھوناپھر بدن کے دائیں جانب پھر بائیں جانب کو دھونا،پھر دونوں پاؤں کو دھونا۔

واجبات غسل

۱۔جنابت:ہمبستری ، وطی یا  اور  کسی ذریعہ سے منی کا نکالنا ، یامردوعورت کی شرمگاہوں کا ملنا۔

۲۔حیض اور نفاس کا خون جاری ہونا۔

۳۔شہید کے علاوہ کی موت۔

۴۔کافر کا اسلام لانا۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 58/67
You are viewing
بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں