English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

Study Duration
4 Min

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (الناس: 1).

مَلِكِ النَّاسِ (الناس: 2).

إِلَهِ النَّاسِ (الناس: 3).

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (الناس: 4).

الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (الناس: 5).

مِنْ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (الناس: 6).

ترجمہ: آپ کہہ دیجئے کہ میں  لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتاہو ں۔لوگوں کے مالک کی، [اور]  لوگوں کےمعبود کی[پناہ میں] وسوسہ ڈالنے والے اور پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔[خواہ]وہ جن میں سے ہو  یا انسان میں سے۔

تفسیر

:یہ سورۂ  مبارکہ لوگوں کے رب،ان کے مالک اور ان کے معبود کے پاس ،شیطان سے پناہ ہے جو تمام برائیوں کی جڑ اور ان کا مادہ ہے، جس کا فتنہ اور شر یہ  ہے کہ

وہ لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے، برائی کو انتہائی خوبصورت بنا کر پیش کرتا ہے اوراس کے ارتکاب کے لیے ان میں نشاط پیدا کرتاہے۔وہ انہیں بھلائی

سے باز رکھتا ہے ، وہ ہمیشہ  اسی حال میں رہتاہے کہ وہ وسوسہ ڈالتا ہے  اور پیچھے ہٹ جاتا ہے ،یعنی جب بندہ  مومن  اپنے رب کو یاد کرتاہے اور اس کودفع کرنے کے لیے اپنے رب کی مدد چاہتا ہے تو یہ پیچھے ہٹ جاتاہے۔

بندے کے لیے مناسب یہی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کے ذریعے جو تمام لوگوں میں عام ہے ،مدد طلب کرے اوراسی کی پناہ میں آکر اپنا بچا ؤکرے۔تمام مخلوقات اس کی ربوبیت اوربادشاہی کے تحت ہیں،اور تمام جاندار اس کی قدرت و اختیار کے دائرے میں ہیں۔نیز بندہ اللہ  کی الوہیت کی پناہ حاصل کرے جس کے لئے  اس نے ان سب کی تخلیق فرمائی، اور ان کے لیے یہ اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک کہ ان کے دشمن کے شرکا دفع نہ کیا جائے جوانہیں اس کے راستے سے ہٹانا چاہتا ہے، اوروہ چاہتاہے کہ وہ ان کو اپنے گروہ میں شامل کرلے تاکہ وہ بھی جہنمی بن جائیں۔

وسوسہ جس طرح جنات کی طرف سے ہوتا ہے، اسی طرح انسانوں کی طرف سے بھی ہو سکتا ہے،اس لیے فرمایا وسوسہ ڈالنے والا خواہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔

   والحمدللہ رب العالمین اولاوآخرا ،ظاھرا  وباطنا۔ اور اول وآخر اور ظاہر وباطن تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہاں کا رب ہے اور ہم اللہ سے سوال کرتے ہیں کہ وہ ہم پراپنی نعمت پوری کردے  اور ہمارے گناہوں کو معاف کردے جو ہمارے اور اس کی برکتوں کے درمیان حائل ہوجاتے ہیں،اور ان خطاؤں اور خواہشات نفسانی کو بھی دورکردے جو اس کی آیتوں میں تدبر کرنے سےہمارے دلوں کو غافل کردیتی ہیں، اور ہم اس سےامید رکھتے ہیں کہ وہ ہمیں ہمارے شر کی وجہ سے اپنے خیر سے محروم نہیں کرے گا۔کیوں کہ اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی مایوس ہوتے ہیں۔اور درود وسلام نازل ہو اللہ کے رسول محمد صلی  اللہ علیہ وسلم اور آپ کےتمام آل واصحاب پر اور اللہ کا شکر ہے جس کی نعمت سے تمام نیک کام پورے ہوتے ہیں۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 17/67
You are viewing
سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے