English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

زکاۃ

زکاۃکی دوقسمیں ہیں:

مال کی زکاۃ

 یہ اسلام کاتیسرا رکن ہے، اور یہ ہر آزاد اور صاحب نصاب مسلم شخص پر واجب ہے، اور مال پر زکاۃ اس وقت تک واجب نہیں ہوتی جب تک سال نہ گزر جائے،  سوائے زمینی پیداوار کے اور اس چیز کے جو اصل کے تابع ہو جیسے :نصاب کا بڑھنااور تجارت کے منافع، اس لیے کہ ان دونوں کے سال کا اعتبار اصل کے اعتبار سے ہوگا۔ اس کی چارقسمیں ہیں

بدن کی زکاۃ

  • چرنے والے جانور۔ یعنی وہ جانور جو سال بھر یا سال کےاکثر وبیشتر دنوں میں چراگاہوں کی مباح چیزوں پر گزر بسر کریں ۔یہ زکاۃ فطرہے،اوریہ ہر مسلمان (بڑا ہو یا چھوٹا، مرد ہو یا عورت ،غلام ہو یا آزاد )پر واجب ہے۔
  • سونا اورچاندی اور ہر وہ کرنسی جو ان دونوں کی جگہ استعمال کی جاتی ہے، جیسے :روپیے، ڈالر اور ریال وغیرہ ، سونے کا نصاب 2۰ مثقال یعنی ۸۵ گرام ہے(لیکن شیخ ابن باز کے نزدیک سونےکا نصاب 90 یا 92 گرام ہے۔) اور چاندی کا نصاب ۲۰۰ درہم یعنی ۵۹۵ گرام۔
  • زمینی پیداوار، جیسے: اناج اورپھل وغیرہ
  • تجارتی سامان ، یعنی ہروہ چیزجو خریدو فروخت کے لیے تیار کی گئی ہو۔

زکاۃ کےمستحق لوگ

  1. فقرا: یہ وہ ضرورت مند ہیں جن کے پاس  یا تو کچھ نہ ہو یا صرف   بقدر کفایت   ہو۔
  2. مساکین: جن کے پاس کفایت سے زیادہ ہو یا آدھا ہو، چناں چہ اگر ۱۲۰۰۰ روپیے  کو ایک سال کے لیے متعین کیا جائے تو اس کی روشنی میں فقیر وہ ہوگا جس کے پاس ۶۰۰۰ روپیے سے کم ہو یا کچھ نہ ہو، اور مسکین وہ شمار کیا جائے گا جس کے پاس ۶۰۰۰  روییے ہو یا زیادہ ہو لیکن ۱۲۰۰۰ روپیے تک نہ پہنچے۔ اس لیے  فقیر اور مسکین کو اتنا دیا جائے گا جو سال بھر کے لیے کافی ہو، کیوں کہ زکاۃ سال میں ایک بار فرض ہوتی ہے۔
  3. عاملین زکاۃ: یعنی زکاۃ  کا مال وصول کرنےوالے،اس کی حفاظت کرنے والے اورتقسیم کرنے والے جو کہ حکومت کی جانب سے مامور ہوں، اس صنف میں فقر کی شرط نہیں لگائی جائے گی  بلکہ انہیں زکاۃ کے مال سے دیا جائے گا گرچہ وہ مالدار ہی کیوں نہ ہوں۔
  4. وہ لوگ جن کی دلجوئی مقصود ہو: جیسے وہ  شخص   جس سے اسلام قبول کرنے کی امید ہو یا جس کے  شر سے بچنا  مقصود ، ہو یا جس  کے ایمان کو تقویت پہونچانا مقصود ہو۔
  5. غلامی سے آزادی کی حصولیابی میں: اور اس کی درج ذیل قسمیں ہیں:

5a) الف۔مسلم مکاتب،   یعنی مسلمان  غلام اپنی آزادی کے لیے اپنے آقا کو پیسہ دے۔

ج۔مسلم قیدی ۔اور اس میں وہ غلام شامل نہیں جس کو اس کا آقا آزاد کردے اور وہ اسے ہی زکاۃ سمجھے،  یہ جائز نہیں ہے۔5

  • مقروض:

الف:جو لوگوں کے مابین معاملات کو سدھارنے کے لیے مقروض ہوا ہو۔

 ب:  جو ذاتی ضرورت کے لیے مقروض ہوا ہو۔

اور زکاۃ کی نیت سے غریب قرضدار کے قرض کو معاف کردینا کافی نہیں ہوگا۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 61/67
You are viewing
زکاۃ