English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

ناپاک چیزیں

Study Duration
3 Min

ناپاک چیزیں

آدمی کا پیشاب وپاخانہ ،جس جانورکا گوشت حرام ہے اس کا پیشاب وپاخانہ، سارے  درندہ جانور سوائے ایسے جانوروں کے جن سے بچنا مشکل ہے،جیسے:بلی،خچر اور گدھا۔

 بہتا ہوا خون جوجانور  ذبح کرنے کے بعد نکلتا ہے، پیشاب و پاخانہ کے راستے سے نکلنے والا خون ، مردار چیزیں سوائے مردہ آدمی کےاور اس مردار کے جس میں بہتا ہوا خون نہ ہو اور سمندر کے مردار اور ٹڈی کے۔

چھٹی شرط: ستر پوشی کرنا

ستر پوشی کی تین قسمیں ہیں:

ستر مخففہ

سات سے دس سال کے لڑکے کا ستر دونوں شرم گاہ  ہیں۔لہذاان دونوں کو چھپانا ضروری ہے۔

ستر مغلظہ

آزاد اور بالغ عورت کاستر پورا بدن ہے ،سوائے چہرہ کے لیکن اجنبی مردوں کے سامنے اس کوبھی چھپانا ضروری ہے۔

ستر متوسطہ

ان دونوں قسموں کے علاوہ  کا ستر ناف سے گھٹنے تک کا  حصہ ہے۔

دونوں کندھوں کا چھپانا اور زیب وزینت اختیار کرنا بھی مستحب ہے۔

ساتویں شرط:وقت کا داخل ہونا


چنانچہ نماز نہ تو وقت سے پہلے درست ہوگی اور نہ ہی بعد میں،سوائے شرعی عذر کے ،جیسے،دونمازوں کو جمع (اکٹھی )کرنا۔لیکن اگر نماز کوجان بوجھ کر اس کے مقررہ وقت سے مؤخر کرے تو گنہگار ہوگا۔

آٹھویں شرط:قبلہ کی طرف رخ کرنا


اس شرط سے حالت سفر کی نفلی نمازمستثنی ہے،لہذا وہ اسی جانب ہوکر نماز ادا کرے گاجس جانب سواری کا رخ ہوگا۔ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا بھی یہی حکم ہے۔اسی طرح اس شرط سے وہ لوگ بھی مستثنی ہیں جو استقبال قبلہ سے عاجز ہوں یا دشمن کا خوف انہیں لاحق ہو۔

نویں شرط: نیت کرنا


نیت دل کے ارادے کانام ہے اور زبان سے اس کی ادائیگی بدعت ہے۔اگرنیت نماز سے تھوڑی دیرپہلے کرلے یا صرف اس وقت کے فرض نماز کی نیت کرے تو بھی نماز درست ہوگی۔

اہم تنبیہات

۱۔شرط کے چھوڑنےمیں جہالت اور نسیان عذر نہیں ہے ،لیکن اگرنماز اس حالت میں اداکرے کہ جہالت یا نسیان کی وجہ سے اس میں  نجاست باقی تھی تو نماز درست ہوگی ؛اس لیے کہ اس کاتعلق ترک سے ہے فعل سے نہیں۔

۲۔شرائط کا تعلق خارج عبادت سے ہوتاہے اوروہ عبادت سے پہلے انجام دیا جاتا ہے،لیکن آخر عبادت تک اس کا پایا جانا ضروری ہے۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 43/67
You are viewing
ناپاک چیزیں