English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

سجدہ سہوکا بیان

Study Duration
2 Min

سجدہ سہو کے تین اسباب ہیں:

نماز میں زیادتی کرنا جیسے:انسان کارکوع وسجود اور قیام وقعود میں زیادہ کرنا۔

نماز میں کمی کرنا جیسے:واجبات نماز میں سے کسی واجب کا   ترک کرنا۔

نماز میں شک ہونا جیسے :تعداد رکعت میں شک ہوجائے کہ اس نے تین پڑھی

 یا چار۔اس کی دو قسمیں  ہیں:

  • اگر عبادت پوری ہوجانے کے بعد شک پیدا ہوتو اس جانب بالکل ہی دھیان نہیں دیا جائے گاجب تک کہ یقین نہ ہوجائے۔
  • اگر عبادت کے دوران شک پیدا ہو اور شک کی نسبت زیادہ ہو تو اس جانب توجہ نہیں دی جائے گی۔ اور شک کی نسبت کم ہو تو جس با ت پر یقین ہوجائے اسی کا اعتبار کیا جائے گا اور اسی کے مطابق عمل ہوگا، اوراگر دو باتوں کے درمیان شک برابر ہو تو کم کا اعتبار کیا جائے گا اور اسی کے مطابق عمل ہوگا۔

ملاحظات

  • اگر نمازی سے سہو میں غلطی ہوگئی تو اس پر کچھ نہیں ہے اور اس کی نماز درست ہوگی۔
  • اگر رکن چھوٹ جائے نماز درست نہیں ہوگی جب تک کہ اسے اور اس کے بعد والے اعمال کو ادا کرنے کے ساتھ سجدہ سہو نہ کرے۔
  • جب واجب سہواً  چھوٹ جائے تو اس کے لیے سجدہ سہو کرنا واجب ہے۔
  • اگر رکن اور واجب کے سوا کوئی اور عمل چھوٹ جائے تو کوئی حرج نہیں۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 49/67
You are viewing
سجدہ سہوکا بیان