English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

نماز کے بارے میں خلاصہ

Study Duration
3 Min
صفتعددوقتحکمنام
نماز  جمعہ ان نمازوں میں سے ہے جو جہری اور باجماعت ادا کی جاتی ہے، جس کے لئے تین مرد یا اس سے زیادہ کا ہونا کافی ہے۔دو ر رکعتوقت ظہر فرض
ہے
نماز جمعہ
نماز کسوف جہری اداہوتی ہے ہر رکعت میں دو رکوع کے ساتھ۔دو  رکعتوقت خسوففرض کفایہ
ہے
نماز کسوف (سورج یا چاند گرہن کی نماز)
-      مختلف صورتیں:
-      ایک رکعت۔
-             تین رکعت  لگاتار پڑھے اس طرح کہ صرف آخری تشہد میں بیٹھے ،یا دو رکعت پڑھے اور سلام پھیرلے ،پھر ایک رکعت پڑھے ۔
-       پانچ رکعت پڑھے اور صرف پانچویں رکعت میں تشہد کے لیے بیٹھے۔
ایک سے گیارہبعد از عشا تا فجرسنت مؤکدہ
ہے
نماز وتر
-      سات رکعت پڑھےاورصرف ساتویں رکعت میں تشہد کے لیے بیٹھے۔
-      نو(۹)رکعت پڑھے اور آٹھویں رکعت میں تشہد کے لیے بیٹھے پھر بغیر سلام پھیرے  نویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور اس رکعت میں تشہد اور سلام پھیرے۔
دو ۔دو رکعت کرکے پڑھے، اورایک رکعت وتر پڑھے۔
پہلی رکعت میں سورہ کافرون اور دوسری میں سورہ اخلاص پڑھےدو رکعتنماز فجر
 سے پہلے
سنت مؤکدہ
ہے
فجر کی سنت
دو۔دو رکعت کر کے الگ ۔الگ پڑھے۔۴۔۲چار رکعت نمازسنت
ہے
ظہر کی سنت
ظہر سے پہلے اور دو رکعت اس  کے بعد۔
پہلی رکعت میں سورہ کافرون اور دوسری میں سورہ اخلاص پڑھےدو رکعتمغرب کی نماز کے بعدسنت
ہے
مغرب کی سنت
دو رکعتعشا  کی نماز کے بعدسنت
ہے
عشا کی سنت
دو رکعت سے دس رکعتبعدنماز عشا تا فجرسنت
ہے
تراویح
تہجد و قیام اللیل
دو رکعتدخول مسجد کے وقت بیٹھنے سے پہلےسنت
ہے
تحیۃ المسجد
دوسورج کےسنتضحی اشراق
رکعت سے
آٹھ رکعت
بلند ہونے سے لیکر زوال سے پہلے تکہے[چاشت]
سلام پھیرنے سے پہلے استخارہ کی دعاء کرے۔دو رکعتکسی بھی وقتسنت
ہے
استخارہ
اس نماز میں عید کی تکبیرکی طرح پہلی رکعت میں تکبیر تحریمہ کے ساتھ سات تکبیریں،اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں  کہے۔دو رکعتایک نیزہ کے برابر سورج بلند ہونے پرسنت  ہے ضرورت کے وقتاستسقا کی نماز
[بارش طلب کرنے کی دعا]
پہلی رکعت میں سات تکبیریں، اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں کہے۔دو رکعت اور خطبہایک نیزہ کے برابر سورج بلند ہونے پرسنت
ہے
عیدین کی نماز 

عام نوافل کی ادائیگی سے ممانعت والے اوقات
۱۔طلوع فجر سے سورج کے ایک نیزہ برابر بلندہونے تک۔
۲۔نماز عصر سے سورج غروب ہونے تک۔
۳۔زوال کے وقت، یعنی سورج کا درمیانِ آسمان سے مائل ہونےتک۔

  • عشا کی سنت

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 53/67
You are viewing
نماز کے بارے میں خلاصہ