English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

Study Duration
3 Min

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

تھوک کا نگل لینا،بوقت  ضرورت کھاناچکھنا،مسواک کرنا،غسل کرنا،خوشبو لگانا،ٹھنڈک حاصل کرنا۔

روزے کے  مستحب  [مسنو ن]   اعمال

۱۔سحری کرنا۲۔

سحری  تاخیر سےکرنا

۳۔افطار میں جلدی کرنا۔

۴۔رطب کھجوروں سے افطارکرنا،اگر میسر نہ ہوں  توخشک  کھجوروں سے  افطارکرنا،اور طاق کھجوروں کا استعمال کرنا،اور اگر یہ  بھی میسر نہ ہو تو چند گھونٹ پانی سے افطارکرنا،اور اگر یہ بھی میسر نہ ہو تو دل میں روزہ توڑنے کی نیت کرلینا۔

۵۔افطار کے وقت اور روزے کی حالت میں دعا  کرنا

۶۔کثرت سے صدقہ کرنا۔

۷۔رات میں تہجد پڑھنا

۸۔قرآن کی تلاوت کرنا۔

۹۔کوئی  بدکلامی و بدسلوکی کرے تو یوں کہنا کہ "میں روزے سے ہوں"۔

۱۰۔عمرہ ادا کرنا۔

۱۱۔رمضان کے آخری دس دنوں کا اعتکاف کرنا۔

۱۲۔شب قدرکو تلاش کرنا۔

روزہ کے مکروہات

۱۔ دوران وضو کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا۔

۲۔بغیر ضرورت کے کھانا چکھنا۔

وہ باتیں جو روزے دار پر حرام ہیں

۱۔بلغم کا نگل لینا،  البتہ اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔
۲۔ اس کے لیے  بیوی سے بوس وکنار کرنا،  جس کے روزہ خرا ب ہونے کا ڈر ہو۔
۳۔جھوٹ بولنا یا اس پر عمل کرنا(یعنی حرام کام کرنا)۔
۴۔نادانی اور بے وقوفی کےکام کرنا۔
۵۔وصال کرنا  (یعنی دو دن لگاتاربلاافطار روزہ رکھنا)۔
 

مکروہ روزے

صرف جمعہ  یا سنیچر یا اتوارکاروزہ رکھنا ،البتہ شرعی وجہ سے ان دنوں میں روزہ رکھنا  کوئی حرج کی بات نہیں، جیسے کہ عرفہ کے  دن   کا  روزہ  ان  دنوں میں سے کسی ایک  دن آجائے۔

حرام روزے

۱۔ماہ رجب میں خصوصی روزے رکھنا۔

۲۔عیدین  کے دن روزہ رکھنا۔

۳۔۔شک کے دن کا روزہ،البتہ جس کا معمول ہے تو اس کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔

۴۔ایام تشریق کے روزے،لیکن اس کے لیے جائز ہے جو حج میں قربانی  کا جانور نہ پائے(اور یوم عرفہ سے قبل تین روزے نہ رکھ سکا  ہو)۔

۵۔ہمیشہ کے لیے روزہ رکھنا(یعنی کبھی افطار نہ کرنا)۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 65/67
You are viewing
بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں