English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

Study Duration
2 Min

دوسرا رکن:تکبیر تحریمہ کہنا

 
(اللہ اکبر) کے علاوہ کسی دوسرے لفظ  سے تکبیر  کہنا درست نہیں۔

تیسرا رکن: سورہ فاتحہ پڑھنا

نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کوترتیب آیات وکلمات اور مخارج حروف و حرکات کی مکمل رعایت کے ساتھ پڑھنا واجب ہے،خواہ نمازسری ہو یا جہری،لیکن جب امام کو رکوع میں پائے تو سورہ فاتحہ کا پڑھناساقط ہوجاتا ہے۔

نواں رکن:نماز کے تمام افعال میں سکون واطمینان

اور ہر رکن میں وارد وجوبی  اذکار  پڑھ لینے سے نماز میں اطمینان حاصل ہوجاتا ہے

اہم تنبیہ

ارکان کا تعلق داخل عبادت سے ہے ،اور کسی بھی رکن کے چھوڑنے میں جہالت عذر ہے نہ نسیان اور سجود سہو سے بھی تلافی نہیں ہوگی،بلکہ موجودہ نماز کو دہرانا ضروری ہوگا،البتہ گزشتہ نمازوں میں ارکان فوت ہوگئے ہوں تو ان کو دہرانے کی ضرورت نہیں ،کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس صحابی کو جو نماز کو صحیح طریقے سے ادا نہیں کرپا رہے تھےگزشتہ نمازوں کو دہرانے کا حکم نہیں فرمایا بلکہ  صرف موجودہ نماز کو دہرانے کا حکم دیا ،حالاں کہ اس صحابی نے اطمینان کو ترک کیا تھا  جو کہ رکن ہے ۔ و اللہ أعلم بالصواب (اور اللہ بہتر جانتا ہے )۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 31/67
You are viewing
تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن