وضو کے فرائض
وضو کے چھ فرائض ہیں:
۱۔چہرے کا دھونا: اور اسی میں کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنااور اس کو صاف کرنا بھی شامل ہے۔
۲۔دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا۔
۳۔پورے سر کا مسح کرنا اور اسی میں دونوں کان کا مسح بھی شامل ہے۔
۴۔دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھونا۔
۵۔فرائض وضو کو ترتیب سے ادا کرنا۔
۶۔فرائض وضو کو پے درپے دھونا۔
چہرہ ،دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں کو تین تین بار دھونا مستحب ہے، فرض صرف ایک باردھونا ہے۔اور یہی حکم کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بھی ہے،البتہ صحیح احادیث کی روشنی میں سر کا مسحایک سے زائد بار مستحب نہیں ہے۔
موالات
[اعضاء وضو کو پے درپے دھونا]
کا مطلب یہ ہے کہ ایک عضو کو دھونے کے بعد دوسرے عضو کو دھونے میں اتنی تاخیر نہ ہو جس سے ماقبل عضو خشک ہوجائے۔
Text Lessons
#1
مؤلف کے مقدمہ کی تشریح
#2
پہلا سبق
#3
یہ کتاب مندرجہ ذیل اہم اسباق پر مشتمل ہے:
#4
تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان
#5
آیۃ الکرسی
#6
سورہ زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے
#7
سورہ عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#8
[سورہ قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]
#9
[سورہ تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]
#10
سورہ فلق کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#11
سورہ اخلاص کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]
#12
سورہ عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#13
سورہ قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#14
سورہ کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#15
سورہ کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#16
سورہ ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#17
سورہ ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#18
سورہ نصر کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے
#19
سورہ ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#20
سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#21
سورہ لہب کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے
#22
دوسرا سبق
#23
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان
#24
محبت کی قسمیں
#25
تیسرا سبق 
#26
پہلا رکن
#27
اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا
#28
پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو
#29
دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان
#30
تیسرارکن:کتابوں پر ایمان
#31
تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن
#32
چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان
#33
پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان
#34
پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان
#35
چھٹا رکن: تقدیر پر ایمان لانا
#36
چوتھا سبق
#37
شرک کے اقسام کا بیان
#38
گناہوں کی قسمیں
#39
کبیرہ گناہ
#40
شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق
#41
پانچواں سبق
#42
چھٹا سبق
#43
ناپاک چیزیں
#44
ساتواں سبق
#45
آٹھواں سبق
#46
نواں سبق
#47
دسواں سبق
#48
نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز
#49
سجدہ سہوکا بیان
#50
نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں
#51
نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں
#52
ضروری وضاحتیں
#53
نماز کے بارے میں خلاصہ
#54
بارہواں سبق
#55
تیرہواں سبق
#56
چودہواں سبق
#57
وضو کا طریقہ تصویروں میں
#58
بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق ہیں
#59
موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں
#60
قضاء حاجت کے آداب
#61
زکاۃ
#62
2 زکاۃ کےمستحق لوگ
#63
روزہ
#64
مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل
#65
بعض وہ چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں
#66
بعض وہ چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں
#67
حج
View full lessons
Check course learning page
Text Lesson
55/67
You are viewing
تیرہواں سبق