English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

چودہواں سبق

Study Duration
2 Min

وضو کو توڑنے والی چیزیں چھ ہیں:

۱۔دونوں شرمگاہوں سے کسی چیز کا نکلنا ۔

۲۔جسم سے نجس چیزوں کا کافی مقدارمیں نکلنا۔

۳۔سونے یا اور کسی وجہ سے عقل کا  زائل ہونا۔

۴۔ دونوں شرمگاہوں میں سے کسی ایک کو بغیر کسی حائل کے ہاتھ سے ؤچح چھونا۔

۵۔اونٹ کا گوشت  کھانا۔

۶۔اسلام سے مرتد ہونا۔

اہم تنبیہات:


راجح قول کے مطابق میت کو غسل دینے سے وضونہیں ٹوٹتا ،اور یہی اکثر علماء کا فتوی ہے، کیوں کہ اس پر کوئی صریح دلیل  موجود نہیں ہے، سوائے اس کے کہ غسل دینے والا میت کی شرمگاہ کو بغیر کسی حائل کے چھو لے تو اس پر وضو  واجب ہوگا،اور غسل دینے والے کے اوپر واجب  ہے کہ وہ میت کی شرمگاہ کو بغیر کسی حائل کیے نہ چھوئے۔

اسی طرح علماء کے دوقول میں سے صحیح ترین قول کے مطابق بیوی کو چھونے سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا چاہے شہوت سے چھوئے یا بغیر شہوت کے، بشرطیکہ شرمگاہ سے کوئی چیز نہ نکلے،کیونکہ آپﷺ نے اپنی بعض بیویوں كا  بوسہ لیا اور دوبارہ وضو کیے بغیر نماز ادا کی۔

اور اللہ تعالیٰ كا فرمان : ﭐﱡﭐ ﲳ ﲴ ﲵ ﱠ ( النساء: ٤٣) [یا تم نے عورتوں کو چھوا ہو]اس سے مرادعلماء کے دو اقوال میں سے صحیح قول کے مطابق  جماع  [ہمبستری] ہےاور یہی قول ابن عباس اور سلف وخلف میں سے ایک بڑی جماعت سے منقول ہے۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 56/67
You are viewing
چودہواں سبق