English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

وضو کا طریقہ تصویروں میں

Study Duration
3 Min

- جب وضو کی نیت کرے تو  ﱁ ﱂ کہے۔

- پھردونوں ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھوئے،  اور اپنے ہاتھوں پر پانی ڈالے۔

- پھر اپنے دائیں ہاتھ سے ایک چلّو پانی لے اور منھ کے اندر حرکت دیتے  ہوئے کلی کرے ، پھر ناک کے بانسہ تک پانی لے،  اور جھاڑے  اس حالت میں کہ بائیں ہاتھ کی اشارہ والی انگلی اور انگوٹھا ناک کے بانسہ والے حصہ پر ہو ،   اس  طرح تین مرتبہ کرے۔

- پھر چہرے کو تین مرتبہ دھوئے،لمبائی میں:  چہرے کی حد سر کے بال اگنے کی جگہ  سے داڑھی اور ٹھڈی تک،  اور  چوڑائی میں : دونوں کانوں کے درمیان کا حصہ ۔

- پھر دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت تین مرتبہ دھوئے ،پہلے دائیں کو   پھر بائیں کو۔

- پھر سر کا مسح کرے،اپنے دونوں ہاتھوں کوسرکے سامنے والے حصہ سے گردن کے پچھلے حصہ [گدی] تک لے جائے  اور لوٹائے۔

- پھر دو نوں اشارہ والی انگلیوں کو دونوں کانوں کے داخلی حصے میں ڈال کر مسح کرے۔

-

پھر دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت تین مرتبہ دھوئے۔

- اور وضو سے فارغ ہونے کے بعد کہے «أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔ اور ترمذی کی روایت میں ہے: «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ». اے اللہ تو مجھ کو توبہ کرنےوالوں اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں سے بنا  دے۔

مشروع مقدار پر زیادتی کا حکم

وضو کے اندر مشروع مقدارپر زیادتی جائز نہیں ہے،جیسے تین سے زائد مرتبہ دھونا،یا کہنی کے اوپر بازوں کے حصہ کو دھونا،یا ٹخنوں کے اوپر پنڈلی والے حصہ کو دھونا، یا پھر گردن پرمسح کرنا۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 57/67
You are viewing
وضو کا طریقہ تصویروں میں