English flag
English
Select a Language
English flag
English
Arabic flag
Arabic
French flag
French
German flag
German
Indonesian flag
Indonesian
Persian flag
Persian
Russian flag
Russian
Spanish flag
Spanish
Urdu flag
Urdu
English icon English
عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق کی وضاحت

روزہ

روزہ  عربی زبان میں کسی چیز سے رک جانے کو کہتے ہیں،اور اسلامی شریعت کی اصطلاح میں : اللہ کی عبادت کے لیے طلوع فجر ( صبح صادق)سے غروب شمس تک کھانے پینے  اور روزہ توڑدینے والی تمام  چیزوں سے رک جانے کو روزہ  کہتے ہیں:۔

روزہ کے ارکان

۱۔ نیت کرنا

۲۔روزہ توڑنے والی چیزوں  سے رکے رہنا

فرض روزے کی نیت


ضروری ہے کہ فرض روزہ کی نیت رات ہی سے کرے،یعنی طلوع فجر سے پہلے،رمضان کے شروع میں نیت کرلینا بھی کافی ہوگا،اور نیت کرنے کی جگہ دل ہے،زبان سے  نیت کرنا بدعت ہے۔

نفلی روزے کی نیت


اس کی نیت دن کے کسی بھی حصے میں جائز ہے جب تک وہ روزہ توڑنے والی چیزوں سے رکا رہا ہو،لیکن اجر شمار ہوگا نیت کرنے سے۔

روزے کی قسمیں

واجب
ماہ رمضان ،کفارات اور نذر کے روزے۔

نفل
واجب کے علاہ دیگر روزے ۔

روزہ کے واجب ہونے کی شرطیں

۱۔مسلم ہونا

۲۔عاقل ہونا۔

۳۔بالغ ہونا، غیر بالغ کو  روزے کی ترغیب دی جائے گی اور اس کا ولی اس کو اس کا حکم دے گا۔

۴۔مقیم ہونا، مسافر پر روزہ واجب نہیں ہے۔اور بہتر یہ ہے کہ جب سفر میں مشقت نہ ہوتو روزہ رکھے،اس لیے کہ آپ ﷺ نے ایساہی کیا، اور اس لیے بھی کہ ایساکرکے انسان بہت جلد اپنی ذمہ داری سے بری ہو جاتا ہے،  اور اس میں روزے دارکے لیے آسانی ہے اور وہ رمضان کی فضیلت کو بھی پا لیتا ہے ۔

 ۵۔صحت مند ہونا۔      

۶۔عورتوں کا حیض ونفاس سے پاک ہونا۔

Text Lessons

#1

مؤلف کے مقدمہ کی تشریح

#2

پہلا سبق 

#3

یہ کتاب مندرجہ ذیل  اہم اسباق پر مشتمل ہے:

#4

تیسیرالرحمن فی تفسیر کلام المنان

#5

آیۃ الکرسی

#6

سورہ  زلزال کی تفسیر اور یہ مدنی سورت ہے

#7

سورہ  عادیات کی تفسیر اور یہ مکی سورت  ہے

#8

[سورہ  قارعہ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#9

[سورہ  تکاثرکی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے]

#10

سورہ   فلق کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#11

سورہ  اخلاص کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے]

#12

سورہ  عصر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#13

سورہ  قریش کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#14

سورہ  کافرون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#15

سورہ  کوثر کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#16

سورہ  ماعون کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#17

سورہ  ناس کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#18

سورہ  نصر کی تفسیر اور  یہ مدنی سورت ہے

#19

سورہ  ہمزۃ کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#20

سورہ فیل کی تفسیر اور یہ مکی سورت ہے

#21

سورہ لہب کی تفسیر اور  یہ مکی سورت ہے

#22

دوسرا سبق 

#23

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کے ارکان

#24

محبت کی قسمیں

#25

تیسرا سبق 

#26

پہلا رکن

#27

اردو پہلا رکن : دو کلمے کی گواہی دینا

#28

پہلا رکن: قیام کرنا اگر اس کی طاقت ہو

#29

دوسرارکن:فرشتوں پر ایمان

#30

تیسرارکن:کتابوں پر ایمان

#31

تیسرا رکن دوسرا رکن نواں رکن

#32

چوتھا رکن:رسولوں پر ایمان

#33

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#34

پانچواں رکن:یوم آخرت پر ایمان

#35

چھٹا رکن: تقدیر  پر ایمان  لانا 

#36

چوتھا سبق

#37

شرک کے اقسام کا بیان

#38

گناہوں کی قسمیں

#39

کبیرہ گناہ

#40

شرک اکبر اور شرک اصغر کے درمیان فرق 

#41

پانچواں  سبق

#42

چھٹا سبق

#43

ناپاک چیزیں

#44

ساتواں سبق

#45

آٹھواں سبق

#46

نواں سبق 

#47

دسواں  سبق 

#48

نماز کو باطل کرنے والی پہلی چیز

#49

سجدہ سہوکا بیان

#50

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#51

نمازکا طریقہ تصویر کی روشنی میں 

#52

ضروری وضاحتیں

#53

نماز کے بارے میں خلاصہ

#54

بارہواں سبق

#55

تیرہواں سبق

#56

چودہواں سبق

#57

وضو کا طریقہ تصویروں میں

#58

بعض باتیں جو ارکان اسلام سے ملحق  ہیں

#59

موزوں پر مسح کرنے کی شرطیں

#60

قضاء حاجت کے آداب

#61

زکاۃ

#62

2 زکاۃ کےمستحق لوگ

#63

روزہ

#64

مریض کے لیے روزے کے احکام ومسائل

#65

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#66

بعض وہ  چیزیں جو روزے دار کے لیے جائزہیں

#67

حج

View full lessons Check course learning page
Text Lesson 63/67
You are viewing
روزہ